نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1289.27 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت قیمتوں میں 0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل کے سودے 1294.70ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ ایشیائی منڈیوں میں …
عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1289.27 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت قیمتوں میں 0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل کے سودے 1294.70ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ ایشیائی منڈیوں میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1285.30 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ کی فی اونس قیمت 1290.90 ڈالر رہی۔








