عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے تناظر میں عالمی ادا روں کی جانب سے رواں سال کے دوران خام تیل کے ذخائر میں کمی کی پیشنگوئیوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز برنٹ کروڈ کے تحت خام …

نیو یارک ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے تناظر میں عالمی ادا روں کی جانب سے رواں سال کے دوران خام تیل کے ذخائر میں کمی کی پیشنگوئیوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز برنٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 1.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 51.56ڈالر فی بیرل میں طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply