عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

سنگا پور ۔ 05 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا۔عالمی منڈی میں مارچ کی 8 تاریخ کے بعد پہلی بار بدھ کو خام تیل کے نرخ 54 ڈالر فی بیرل سے بڑھے ہیں۔

Leave a Reply