عالمی منڈی میں ربڑکے نرخ بڑھ گئے

ٹوکیو ۔ 16 جون (اے پی پی) عالمی منڈی میں ربڑکے نرخ بڑھ گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں نومبر کے لئے بنچ مارک ٹوکیو ربڑ کی سپلائی 3.9 ین کے اضافے لے ساتھ199.4 ین (1.82 ڈالر)فی کلو گرام میں طے پائی۔شنگھائی فیوچر ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی ترسیل کے سودے 160یو آن کے اضافے کے ساتھ 12845 یوآن(1,891ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئے۔

Leave a Reply