لندن ۔ 30 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ سال کی بلند سطح پر آگئے۔لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.9 فیصد تک بڑھنے کے بعد 1320.64ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔سونے کے یہ نرخ گزشتہ سال نومبر کے بعد بلند ترین ہیں جس کی بنیادی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے پیدا ہونے والی غیر یقینی کی فضا ہے۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں