اسلام آباد ۔ 09 جون (اے پی پی) عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل ہیں۔ قومی ٹیم سنگل لیگ کے سات میچز کھیلے گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ دوسرے میچ میں …
عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 جون (اے پی پی) عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل ہیں۔ قومی ٹیم سنگل لیگ کے سات میچز کھیلے گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ دوسرے میچ میں اس کا مقابلہ 27 جون میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔








