ایڈیلیڈ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں