برلن ۔ 11 جون (اے پی پی) فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچز میں عالمی چیمپئن جرمنی نے سان مرینو کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7-0 گولز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، ڈنمارک، شمالی آئرلینڈ، سلوانیہ، مونٹی نیگرو، پولینڈ اور سلواکیہ کی ٹیمیں بھی فتح یاب رہیں، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ورلڈ …
عالمی چیمپئن جرمنی نے سان مرینو کو 7-0 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں
برلن ۔ 11 جون (اے پی پی) فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچز میں عالمی چیمپئن جرمنی نے سان مرینو کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7-0 گولز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، ڈنمارک، شمالی آئرلینڈ، سلوانیہ، مونٹی نیگرو، پولینڈ اور سلواکیہ کی ٹیمیں بھی فتح یاب رہیں، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ورلڈ کپ 2018ءکے سلسلے میں کھیلے گئے کوالیفائنگ میچز میں عالمی چیمپئن جرمنی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سان مرینو کو 7-0 گولز سے شکست فاش سے دو چار کر کے چھٹی کامیابی حاصل کی،








