اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) عام انتخابات کے لئے پولنگ کا دن قریب آنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں نادرا کے مراکز میں شناختی کارڈز کے اجراءکے لئے بڑی تعداد میں ووٹروں نے رخ کرلیا جبکہ نادرا کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر گمشدہ یا زائد المعیاد شناختی کارڈ کے دوربارہ اجراءپر کام جاری ہے ۔ نادرا کی جانب سے معمول کے شناختی کارڈ کے لئے …
عام انتخابات ، بڑی تعداد میں ووٹروں نے نادرا کے مراکز کا رخ کرلیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) عام انتخابات کے لئے پولنگ کا دن قریب آنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں نادرا کے مراکز میں شناختی کارڈز کے اجراءکے لئے بڑی تعداد میں ووٹروں نے رخ کرلیا جبکہ نادرا کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر گمشدہ یا زائد المعیاد شناختی کارڈ کے دوربارہ اجراءپر کام جاری ہے ۔ نادرا کی جانب سے معمول کے شناختی کارڈ کے لئے 40دن جبکہ ارجنٹ شناختی کارڈ کے لئے 25 دن کا وقت دیا جارہا ہے تاہم نادرا کے ذرائع کے مطابق نادرا میں معمول اور ارجنٹ دونو ں شناختی کارڈ ہنگامی بنیادوں پر پرنٹ کئے جارہے ہیں۔








