اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں ٹرن آﺅٹ بڑھانے کیلئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ووٹروں کیلئے رہنما اصول بھی جاری کئے ہیں جن کے مطابق پولنگ کے روز اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانالازمی قرار دیا گیا ہے، پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے …
عام انتخابات میں ٹرن آﺅٹ بڑھانے کے لئے آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں ٹرن آﺅٹ بڑھانے کیلئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ووٹروں کیلئے رہنما اصول بھی جاری کئے ہیں جن کے مطابق پولنگ کے روز اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانالازمی قرار دیا گیا ہے، پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک مقرر کئے گئے ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ عملہ کے پاس موجود ووٹر فہرستوں میں ووٹرز کی تصاویر بھی ہوں گی، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی








