لاہور۔8جولائی(اے پی پی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کی دوسری برسی کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ عبدالستارایدھی انسانی خدمت کی اعلیٰ ترےن مثال ہیں اور ہم سب کو عبدالستار ایدھی کی زندگی سے سیکھنا چاہیئے۔
عبدالستارایدھی انسانی خدمت کی اعلیٰٰ ترین مثال ہیں ڈاکٹر حسن عسکری

مزید خبریں