فیصل آباد۔7 جولائی (اے پی پی )دکھی انسانیت کے مسیحا"بابائے خدمت"ایدھی فاﺅنڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کل8 جولائی بروز ہفتہ کو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔
عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

مزید خبریں
فیصل آباد۔7 جولائی (اے پی پی )دکھی انسانیت کے مسیحا”بابائے خدمت”ایدھی فاﺅنڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کل8 جولائی بروز ہفتہ کو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔








