اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلبااوراساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔جمعہ کوقومی اسمبلی گیلری آمدپرسپیکرنے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلبااوراساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ

مزید خبریں