بغداد ۔ 27 اگست (اے پی پی)عراقی فورسزنے تلعفر کے 29 علاقوں میں سے 27 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ایرانی ٹی وی چینل کے مطابق عراقی فورسز کا عراق کے شہر تلعفر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جنھوں نے داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 90 فیصد علاقہ آزاد کرالیا ہے جبکہ وزیر اعظم عنقریب تلعفر کی آزادی کا کسی بھی وقت باقاعدہ اعلان کرسکتے ہیں
عراقی فورسزنے تلعفرکے27 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

مزید خبریں