واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق اور افغانستان پر امریکی قبضے کو غلطی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جریدے دی ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عراق اور افغانستان میں مداخلت امریکہ کی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں شام میں دہشت گردی کے خلاف روسی اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کی۔
عراق اور افغانستان پر امریکی قبضہ غلطی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں