بغداد ۔ 26 اگست (اے پی پی) عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔پریس ٹی وی نے عراقی فوج کے حوالہ سے بتایا کہ یہ اجتماعی قبریں موصل شہر میں داعش کی بادوش جیل کے قریب سے ملی ہیں جنھیں داعش کے جنگجوﺅں نے قتل کردیا تھا۔بیان کے مطابق ایک قبر سے 470 افراد کی جبکہ دوسری قبر …
عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں

مزید خبریں
بغداد ۔ 26 اگست (اے پی پی) عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔پریس ٹی وی نے عراقی فوج کے حوالہ سے بتایا کہ یہ اجتماعی قبریں موصل شہر میں داعش کی بادوش جیل کے قریب سے ملی ہیں جنھیں داعش کے جنگجوﺅں نے قتل کردیا تھا۔بیان کے مطابق ایک قبر سے 470 افراد کی جبکہ دوسری قبر سے 30 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔








