عرفان صدیقی کا خالد فاروق کے بھائی طاہر فاروق کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی شریف فاروق مرحوم کے صاحبزادے اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز( سی پی این ای) کے نائب صدر خالد فاروق کے بڑے بھائی طاہر فاروق کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ …

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی شریف فاروق مرحوم کے صاحبزادے اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز( سی پی این ای) کے نائب صدر خالد فاروق کے بڑے بھائی طاہر فاروق کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے، آمین۔

مزید خبریں

Leave a Reply