عرفان صدیقی کا صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے دربار عالیہ حضرت سلطان باہو کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان امتیاز الحسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے دربار عالیہ حضرت سلطان باہو کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان امتیاز الحسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Leave a Reply