عظیم لیڈر فاطمہ جناح آخری دم تک اپنے اصولوں پر قائم رہیں،وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریںمزاری نے کہا ہے کہ فاطمہ جناح ایک عظیم لیڈر ر تھیں ،آخری دم تک وہ اپنے اصولوں پر قائم رہیں۔ جمعرات کو ٹویٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ 9 جولائی 1967ء کوفاطمہ جناح کا انتقال ہوگیا، وہ ایک عظیم رہنما و نڈرخاتون تھیں اور وہ آخردم تک اپنے اصولوں پر …

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریںمزاری نے کہا ہے کہ فاطمہ جناح ایک عظیم لیڈر ر تھیں ،آخری دم تک وہ اپنے اصولوں پر قائم رہیں۔ جمعرات کو ٹویٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ 9 جولائی 1967ء کوفاطمہ جناح کا انتقال ہوگیا، وہ ایک عظیم رہنما و نڈرخاتون تھیں اور وہ آخردم تک اپنے اصولوں پر قائم رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فاطمہ جناح اپنے بھائی اور ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ایک چٹان کی مانندکھڑی رہیں اور پاکستان ایک حقیقت بن گیا۔