علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی زبانوں پر 2روزہ انٹرنیشل کانفرنس منعقد کرے گی

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قومی سا لمیت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی زبانوں پر دو روزہ انٹرنیشل کانفرنس منعقد کرے گی۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کے مطابق"یونیورسٹی اپنے 13لاکھ طلبہ و طالبات،¾44ریجنل آفسسز اور 74000ٹیوٹرز پر مشتمل ملک گیر نیٹ ورک کی حیثیت سے قومی یکجہتی کی علامت ہے اور 16مارچ کو …

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قومی سا لمیت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی زبانوں پر دو روزہ انٹرنیشل کانفرنس منعقد کرے گی۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کے مطابق”یونیورسٹی اپنے 13لاکھ طلبہ و طالبات،¾44ریجنل آفسسز اور 74000ٹیوٹرز پر مشتمل ملک گیر نیٹ ورک کی حیثیت سے قومی یکجہتی کی علامت ہے اور 16مارچ کو زبانوں کے فروغ کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس اِ س مقصد کے حصول کے لئے ایک سنجیدہ کوشش ہے۔