علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ایم ایڈ‘ بی ایڈ اور اے ٹی ٹی سی کے داخلے جاری ہیں

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ایک سالہ ایم ایڈ‘ ڈیڑھ اور چار سالہ بی ایڈ اور اے ٹی ٹی سی کے داخلے جاری ہیں۔ ایم ایڈ پروگرام پانچ شعبوں میں پیش کیا گیا ہے جن میں ایلمینٹری ٹیچر ایجوکیشن‘ ٹیچر ایجوکیشن ‘ فاصلاتی و غیر رسمی تعلیم ‘ سائنس ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن شامل ہیں ۔