علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سندھ اور بلوچستان بھر میں 2 مارچ سے 14مارچ تک کے امتحانات ملتوی کردیئے

اسلام آباد ۔ 02مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر صوبہ سندھ اور بلوچستان بھر میں اپنے امتحانات 2مارچ سے 14مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے لئے ملتوی شدہ اِن امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ 16مارچ کے …

اسلام آباد ۔ 02مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر صوبہ سندھ اور بلوچستان بھر میں اپنے امتحانات 2مارچ سے 14مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے لئے ملتوی شدہ اِن امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ 16مارچ کے بعد امتحانات پہلے سے جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوںگے۔

مزید خبریں