اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ءمیں پیش کئے گئے بی ایس )مائیکروبیالوجی، کیمسٹری، فزکس، ریاضی، شماریات، انوائرمنٹل سائنس اور اکاﺅنٹنگ(، پی جی ڈی، ایم اے، ایم ایس سی، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے فائنل امتحانات پورے ملک میں ایک ساتھ 14 مئی سے شروع ہوں گے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ءمیں پیش کئے گئے پروگرامز کے فائنل امتحانات 14 مئی سے شروع ہوں گے

مزید خبریں