اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا ۔علامہ طالب جوھری عصرِحاضر کے جید عالم اور تمام مکاتبِ فکر میں یکساں مقبول تھے۔ ان کی زندگی حصولِ علم اور اسلام کے ماننے والوں کی خدمت میں گزری۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی …
علامہ طالب جوہری کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا، شہریار خان آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا ۔علامہ طالب جوھری عصرِحاضر کے جید عالم اور تمام مکاتبِ فکر میں یکساں مقبول تھے۔ ان کی زندگی حصولِ علم اور اسلام کے ماننے والوں کی خدمت میں گزری۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ علامہ طالب جوہری کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔








