اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا کہ علم و تعلیم کا فروغ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا وژن اور منشور ہے۔ یہ بات انہوں نے جامعہ گجرات نارووال کیمپس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت علم و تعلیم کے لیے اہم …
علم و تعلیم کا فروغ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا وژن اور منشور ہے‘ وفاقی وزیر احسن اقبال
اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا کہ علم و تعلیم کا فروغ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا وژن اور منشور ہے۔ یہ بات انہوں نے جامعہ گجرات نارووال کیمپس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت علم و تعلیم کے لیے اہم و موثر اقدامات کر رہی ہے اور اساتذہ کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے بھی مثبت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔









