پشاور۔یکم نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ چکدرہ تیمرگرہ دیرروڈکی اسپالٹ کاکام نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کیاہے، شاہراہ بھی این ایچ اے کی ہے اوراین ایچ اے وفاقی ادارہ ہے کوئی غلط کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ملک جہانزیب سابق صوبائی وزیر اور نثار وردق کی قیادت میں دیرکے وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ امیر مقام نے کہا کہ اسی طرح …
عمران خان ملک وقوم کونقصان پہنچانے پر عوام سے معافی مانگیں، انجینئر امیر مقام
مزید خبریں
پشاور۔یکم نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ چکدرہ تیمرگرہ دیرروڈکی اسپالٹ کاکام نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کیاہے، شاہراہ بھی این ایچ اے کی ہے اوراین ایچ اے وفاقی ادارہ ہے کوئی غلط کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ملک جہانزیب سابق صوبائی وزیر اور نثار وردق کی قیادت میں دیرکے وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ امیر مقام نے کہا کہ اسی طرح تمام گرڈسٹیشن اور بجلی کانظام پیسکوکے زیرنگران ہے








