عمران خان وزیراعظم تودرکنار انکے ایک کارکن سے بھی مقابلہ کرنے کی سکت نہیںرکھتے،انجنیئر امیر مقام

پشاور۔ 29جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان وزیراعظم محمد نوازشریف کاتودرکنارانکے ایک کارکن سے بھی مقابلہ کرنے کی سکت نہیںرکھتے،خان صاحب احمقوںکی جنت میںرہتے ہیں،نوازشریف ہی کی مہربانیوںکی بدولت خان صاحب کوصوبے میںحکومت کرنے کاموقع ملاہے ورنہ محمدنوازشریف صاحب ایک اشارے پر خان صاحب کاتخت ایک تختہ بدلنے میںدیرنہیںلگے گی کیونکہ ہم جمہوریت پریقین رکھتے ہیںاورمینڈیٹ کااحترام کرتے ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں …

پشاور۔ 29جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان وزیراعظم محمد نوازشریف کاتودرکنارانکے ایک کارکن سے بھی مقابلہ کرنے کی سکت نہیںرکھتے،خان صاحب احمقوںکی جنت میںرہتے ہیں،نوازشریف ہی کی مہربانیوںکی بدولت خان صاحب کوصوبے میںحکومت کرنے کاموقع ملاہے ورنہ محمدنوازشریف صاحب ایک اشارے پر خان صاحب کاتخت ایک تختہ بدلنے میںدیرنہیںلگے گی کیونکہ ہم جمہوریت پریقین رکھتے ہیںاورمینڈیٹ کااحترام کرتے ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے متنی پشاور(حلقہNA-4)میںایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس سے ممبرقومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے بھی خطاب کیا ۔ امیر مقام نے کہا کہ شریف نے شریف سیاست جبکہ شاہراہ خان نے شرکی سیاست کوپروان چڑھایاہے ۔

Leave a Reply