عمرہ کی سعادت، پاکستان بدستور سر فہرست

ریاض ۔ یکم مئی(اے پی پی) عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے پہلے نمبر کے چار مسلمان ملکوں میں پاکستان سر فہرست ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے معتمرین کل عمرہ کرنے والے مسلمانوں کا 23.53 فی صد،انڈونیشیا 15.23 فی صد معتمرین کے ساتھ دوسرے ، بھارت 9.35 فی صد کے ساتھ تیسرے اورمصر 7.92 فی صد کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔سعودی وزارت حج کی …

ریاض ۔ یکم مئی(اے پی پی) عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے پہلے نمبر کے چار مسلمان ملکوں میں پاکستان سر فہرست ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے معتمرین کل عمرہ کرنے والے مسلمانوں کا 23.53 فی صد،انڈونیشیا 15.23 فی صد معتمرین کے ساتھ دوسرے ، بھارت 9.35 فی صد کے ساتھ تیسرے اورمصر 7.92 فی صد کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔سعودی وزارت حج کی مدینہ منورہ برانچ سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن میں مجموعی طور پر 5,034,814 معتمرین حجاز پہنچے۔

مزید خبریں

Leave a Reply