عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر شی جن پھنگ کے اہم خطابات کی اشاعت

بیجنگ ۔ 6 جنوری (اے پی پی) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر شی جن پھنگ کے اہم خطابات کے عنوان پر کتاب حالیہ دنوں چینی اور انگریزی زبانوں میں اندرون و بیرون چین میں شائع ہوئی۔عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل شی جن پھنگ نے سلسلہ وار اہم تقاریب میں …

بیجنگ ۔ 6 جنوری (اے پی پی) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر شی جن پھنگ کے اہم خطابات کے عنوان پر کتاب حالیہ دنوں چینی اور انگریزی زبانوں میں اندرون و بیرون چین میں شائع ہوئی۔عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل شی جن پھنگ نے سلسلہ وار اہم تقاریب میں شرکت کی اور اہم خطابات فرمائے۔جناب شی جن پھنگ کے خطابات میں عوامی جمہوریہ چین کی انتھک جدوجہد کی عظیم تاریخ ،چینی عوام کے اتحاد اور بھرپور کوششوں کی گہرائی کے ساتھ وضاحت کی گئی۔چین کے پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہنے ،بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینے کے مضبوط عزم کا اظہار کیا گیا،چینی عوام کی حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔

مزید خبریں