عوام محمدنوازشریف کے ویژن کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن سمجھتے ہیں،برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ محمدنوازشریف پاکستان کی سیاست کا اہم حصہ ہیں‘ حلقہ این اے 120 کا الیکشن عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک ریفرنڈم ثابت ہو گا ‘منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام محمدنوازشریف کے ویژن کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ محمدنوازشریف پاکستان کی سیاست کا اہم حصہ ہیں‘ حلقہ این اے 120 کا الیکشن عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک ریفرنڈم ثابت ہو گا ‘منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام محمدنوازشریف کے ویژن کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن سمجھتے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال جس طرح آزادکشمیر کے ریاستی انتخابا ت میں محمدنوازشریف کی عدم موجودگی کے باوجود اُن کے وژن کو ووٹ دیے اسی طرح حلقہ این اے 120 کے عوام نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں ووٹ دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply