اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر حتمی انتخابی فہرستیں 24 اپریل 2018 تک عوام کے معائنے کے لیے ڈسپلے مراکز میں آویزاں ہیں، عوام ان انتخابی فہرستوں میں اپنے اور اپنے اہل خانہ کے نام اور دیگر کوائف دیکھ سکتے ہیں اور ان میں غلطی کی صورت میں درست بھی کروا سکتے ہیں
عوام کی سہولت کے لئے غیر حتمی انتخابی فہرستیں 24 اپریل 2018 تک ڈسپلے مراکز میں آویزاں رہیں گی، الیکشن کمیشن

مزید خبریں