غذائی اشیا کی برآمدات میں رواں مالی سالے کے پہلے نو ماہ کے دوران 28 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں پاکستان سے غذائی اشیا کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرمارچ 2018ءتک پاکستان سے غذائی اشیا کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں پاکستان نے اشیائے خوراک کی برآمدات سے 3.43ارب ڈالر کازرمبادلہ کمایا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں پاکستان سے غذائی اشیا کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرمارچ 2018ءتک پاکستان سے غذائی اشیا کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں پاکستان نے اشیائے خوراک کی برآمدات سے 3.43ارب ڈالر کازرمبادلہ کمایا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

مزید خبریں