غزہ ، اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 فلسطینی شہید

رام اللہ ۔12مارچ (اے پی پی):غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم آٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی انکلیو میں کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور اب …

رام اللہ ۔12مارچ (اے پی پی):غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم آٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی انکلیو میں کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور اب وہ غزہ شہر کے مشرقی حصے میں فضائی حملے کر رہے ہیں۔