غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا پروگرام ختم، 7 لاکھ 58 ہزار افراد کی رجسٹریشن کر لی گئی ہے، وزارت سیفران

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) ملک بھر میں قیام پذیر غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا پروگرام اختتام پذیر ہوگیا، پروگرام کے تحت اب تک 7 لاکھ 58 ہزار افراد کی رجسٹریشن کر لی گئی ہے