غیر ملکی سرمایہ کاری میں 74.4فیصد اضافہ خوش آئند ہے، عارف قاسم

لاہور ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ملک مےں گزشتہ4ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ کر93کروڑ97لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف53کروڑ87لاکھ ڈالر تک محدود تھی، علاوہ ازےں اسی عرصہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40کروڑ 10لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے ۔سی پیک منصوبے کے آغاز کے بعد ، عالمی بینک کی جانب سے پی پی آئی …

لاہور ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ملک مےں گزشتہ4ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ کر93کروڑ97لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف53کروڑ87لاکھ ڈالر تک محدود تھی، علاوہ ازےں اسی عرصہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40کروڑ 10لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے ۔سی پیک منصوبے کے آغاز کے بعد ، عالمی بینک کی جانب سے پی پی آئی کے حوالے سے جاری کردہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق پاکستان بہترین5ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply