فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں37,314 مکانات کے معاوضوں کی ادائیگی

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضہ جات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 37 ہزار 314 مکانات کے معاوضے ادا کر دیئے گئے ہیں۔ فاٹا کی تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر نے بدھ کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے فاٹا کے عارضی …

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضہ جات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 37 ہزار 314 مکانات کے معاوضے ادا کر دیئے گئے ہیں۔ فاٹا کی تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر نے بدھ کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد کے تباہ ہونے والے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 37 ہزار 314 مکانات کے معاوضہ جات ان کے مالکان کو ادا کر دیئے گئے ہیں۔