فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی) فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی ایم اے) اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایف ڈی ایم اے اور آئی سی آر سی کے درمیان دو سال کی مدت کیلئے …

اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی) فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی ایم اے) اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایف ڈی ایم اے اور آئی سی آر سی کے درمیان دو سال کی مدت کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں ۔

Leave a Reply