فجی میں زلزلہ

سووا ۔ 4 جنوری (اے پی پی) فجی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز دارالحکومت سووا سے221 کلومیٹر دور زمین کے اندر 15کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔

Leave a Reply