پیرس ۔8اپریل (اے پی پی):فرانس کےدارالحکومت پیرس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ۔شنہوا کے مطابق مقامی میڈیا نے بتایا کہ پیرس میں ایک آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ریسکیوٹیموں نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم عمارت میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تفتیش جاری ہے۔
فرانس، پیرس میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

مزید خبریں