ایتھنز ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر امانویل میکروں یونان پہنچ گئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق رواں برس مئی میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ماکروں یونان کے پہلے دورے پرایتھنز پہنچے ہیں۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز پہنچنے کے بعد فرانسیسی صدر نے وہاں کی حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحاتی عمل کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے جائیںجن سے یونانی عوام …
فرانس کے صدر یونان پہنچ گئے

مزید خبریں
ایتھنز ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر امانویل میکروں یونان پہنچ گئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق رواں برس مئی میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ماکروں یونان کے پہلے دورے پرایتھنز پہنچے ہیں۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز پہنچنے کے بعد فرانسیسی صدر نے وہاں کی حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحاتی عمل کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے جائیںجن سے یونانی عوام پر قرضوں سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو ہلکا کیا جا سکے۔








