فرنچ اوپن ٹینس، ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں

پیرس ۔ 31 مئی (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا کا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ میں سفر پہلے مرحلے میں ہی تمام ہو گیا۔ گوریلووا اور پولوچنکووا نے مرزا اور یروسلاوا کو شکست دی۔ فرانس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں روس کی پولوچنکووا اور ان کی آسٹرین جوڑی دار …

پیرس ۔ 31 مئی (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا کا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ایونٹ میں سفر پہلے مرحلے میں ہی تمام ہو گیا۔ گوریلووا اور پولوچنکووا نے مرزا اور یروسلاوا کو شکست دی۔ فرانس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں روس کی پولوچنکووا اور ان کی آسٹرین جوڑی دار گوریلووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثانیہ مرزا اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار یروسلاوا کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، (7-5)، 1-6 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply