فروری میں چین کے سونے کے سرکاری ذخائر 59.24 ملین اونس پر مستحکم رہے

بیجنگ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کے سونے کے سرکاری ذخائر مسلسل چوتھے ماہ 59.24 ملین اونس پر مستحکم رہے۔پیپلز بینک آف چائنہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران اس کے سونے کے سرکاری ذخائر مسلسل چوتھے ماہ 59.24 ملین اونس رہے تاہم ان کی مالیت جنوری کی 71.292 ارب ڈالر سے بڑھ کر فروری میں …

بیجنگ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کے سونے کے سرکاری ذخائر مسلسل چوتھے ماہ 59.24 ملین اونس پر مستحکم رہے۔پیپلز بینک آف چائنہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران اس کے سونے کے سرکاری ذخائر مسلسل چوتھے ماہ 59.24 ملین اونس رہے تاہم ان کی مالیت جنوری کی 71.292 ارب ڈالر سے بڑھ کر فروری میں 74.376 ارب ڈالر ہوگئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply