اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران ملکی برآمدات میں 16.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں فروری کے دوران قومی برآمدات 1.9 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 1.6 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسی طرح فروری 2017ءکے مقابلہ میں فروری 2018ءکے دوران قومی …
فروری کے دوران برآمدات میں 16.5 فیصد کا اضافہ ہوا ، وزارت تجارت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران ملکی برآمدات میں 16.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں فروری کے دوران قومی برآمدات 1.9 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 1.6 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسی طرح فروری 2017ءکے مقابلہ میں فروری 2018ءکے دوران قومی برآمدات میں 16 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








