فروری کے دوران ٹریکٹروں کی پیداوار و فروخت میں نمایاںاضافہ

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق فروری 2018ءکے دوران ملک میں ٹریکٹروں کے 6543 یونٹ تیار اور6454 یونٹ فروخت ہوئے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

مزید خبریں