اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات 12.5 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اور اس دوران 65 ہزار 649 ٹن گندم برآمد کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2017ءکے بعد گندم برآمد نہیں کی جا سکی تھی تا ہم عالمی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ اور برآمد کنندگان کو دی جانے والی …
فروری 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات میں 12.5 ملین ڈالر تک اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات 12.5 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اور اس دوران 65 ہزار 649 ٹن گندم برآمد کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2017ءکے بعد گندم برآمد نہیں کی جا سکی تھی تا ہم عالمی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ اور برآمد کنندگان کو دی جانے والی مراعات سے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا فروری 2017-18ءکے دوران 65 ہزار 822 ٹن گندم کی برآمد سے 12.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔








