فلپائن میں خوفناک طوفان سے اموات 230 ہو گئیں

منیلا۔ 26 دسمبر (اے پی پی) فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے خوفناک طوفان سے اموات 230 سے تجاوز کر گئیں ہیں۔فلپائن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن کے جزیرہ منڈاناو¿ اور زمبونگا میں گزشتہ ہفتے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے شدید تباہی ہوئی ہے۔ طوفان سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بے شمار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں …

منیلا۔ 26 دسمبر (اے پی پی) فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے خوفناک طوفان سے اموات 230 سے تجاوز کر گئیں ہیں۔فلپائن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن کے جزیرہ منڈاناو¿ اور زمبونگا میں گزشتہ ہفتے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے شدید تباہی ہوئی ہے۔ طوفان سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بے شمار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ طوفان سے ایک گاو¿ں صفحہ ہستی سے مٹ گیا جبکہ متعدد یہات کو سخت نقصان پہنچا ہے

Leave a Reply