فلپائن میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

لا۔15 دسمبر(اے پی پی) جنوبی فلپائنی جزیرے منڈاناو میںاتوار کی صبح 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن کے دواﺅ شہر کے جنوب میں تھا ۔زلزلے کے بعدکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔