وفاقی آئینی عدالت نے سیمنٹ پیداوار پر رائلٹی کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں
فنشڈ پراڈکٹ پر رائلٹی کا نفاذ ٹیکس کے مترادف ہے، وفاقی آئینی عدالت

مزید خبریں
اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):وفاقی آئینی عدالت نے سیمنٹ پیداوار پر رائلٹی کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت صرف معدنیات (منرل)پر رائلٹی وصول کر سکتی ہے جبکہ فنشڈ پراڈکٹ پر رائلٹی کا نفاذ بادی النظر میں ٹیکس کے مترادف معلوم ہوتا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بدھ کو کیس کی سماعت کی۔








