اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):فوجداری قانون (ترمیم) بل کی دو دفعات میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رکن ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے تحریک منظور ہونے کے بعد ایوان میں فوجداری قانون (ترمیم) بل کی دو دفعات میں ترمیم …
فوجداری قانون (ترمیم) بل کی دو دفعات میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):فوجداری قانون (ترمیم) بل کی دو دفعات میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رکن ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے تحریک منظور ہونے کے بعد ایوان میں فوجداری قانون (ترمیم) بل کی دو دفعات میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا جائے جس پر سپیکر نے بل قائمہ کمیٹی کو ریفر کر دیا۔








