فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے استحکام رہا

ٹوکیو ۔ 2 اپریل (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں پیر کو امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے استحکام رہا۔ڈالر کی شرح تبادلہ ٹوکیو ٹریڈ میں وقفے پر 106.350 ین جبکہ یورو کی شرح تبادلہ1.2317 ڈالر رہی۔ ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے 89.971 پر رہا۔چینی یوان6.2805 فی ڈالر اور برطانوی پاﺅنڈ0.7110 فی ڈالر کا رہا۔